فواد چوہدری  نے توہین الیکشن کمشن کے  تیسرے کیس میں بھی معافی مانگ لی 

اسلام آباد(آئی این پی )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری  نے توہین الیکشن کمیشن کے تیسرے کیس میں بھی معافی مانگ لی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی، فواد چودھری الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ 

ای پیپر دی نیشن