پشاور(آئی این پی )پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف اثاثہ جات کیس میں ان کے وکیل کو تیاری کا وقت دینے کی درخواست منظور کر لی۔پشاور ہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو اثاثہ جات کیس میں الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔
اثاثہ جات کیس، پشاور ہائیکورٹ میں علی امین گنڈا پور کے وکیل کی مہلت کی درخواست منظور
Nov 13, 2024