ڈھاکہ (نیٹ نیوز) بنگلہ دیش کے صدارتی آفس سے ملک کے بانی اور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے والد شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹادی گئی۔ایک روز قبل عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس کے معاون خصوصی کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد حسینہ واجد حکومت کے خلاف طلبہ تحریک کے اہم رہنما محفوظ عالم نے اس حوالے سے بتایا۔
بنگلہ دیش کے صدارتی آفس سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹادی گئی
Nov 13, 2024