فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے پر اسرائیلی رکن پارلیمنٹ معطل 

Nov 13, 2024

تل ابیب(آئی این پی) فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے پر اسرائیلی رکن پارلیمنٹ اوفر کاسف کی رکنیت معطل کردی گئی۔اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسیٹ نے غزہ جنگ کے معاملے پر بائیں بازو سے تعلق رکنے والے رکن اوفر کاسف کو چھ ماہ کے لیے معطل کر دیا۔ کمیٹی نے کہا کہ اوفر کئی مواقعوں پر فلسطینیوں کی حمایت کرچکے ہیں۔

مزیدخبریں