لاہور (نیٹ نیوز) پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر محمد احمد خان کی صدارت میں آج 13 نومبر کو طلب کر لیا گیا جس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر دو بجے شروع ہو گا۔ اجلاس میں تحاریک التوائے کار، تحریک استحقاق سمیت نقطہ اعتراض پر بھی گفتگو کی جائے گی۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا: ایجنڈا جاری
Nov 13, 2024