کلر سیداں اور گردو نواح میں جگہ جگہ غیر قانونی منی پٹرول پمپس کھل گئے 

  کلرسیداں(نامہ نگار)کلر سیداں اور گردو نواح میں جگہ جگہ غیر قانونی منی پٹرول پمپس کھل گئے جو کسی بھی وقت کسی بڑے سانحہ کا سبب بن سکتے ہیں۔ چوکپنڈوری ،بھورہ حیال، بنک چوک کنوہا، دوبیرن کلاں، چوآ خالصہ،سرصوبہ شاہ،سموٹ اور دیگر علاقوں میں غیر قانونی  پٹرول ایجنسیوں پر  یونٹس کے ذریعے کھلے عام پٹرول و ڈیزل کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن