مستحکم معیشت  سے سرمایہ کاری  کو فروغ ملے گا،عثمان بسرا  

Nov 13, 2024

 اسلام آباد(نامہ نگار) عثمان نواز بسرا نے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل(ایس آئی ایف سی)کی کاوشوں سے ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے،اس وقت حکومت کا مکمل فوکس ملک میں معاشی بہتری اور سرمایہ کاری کے فروغ کو یقینی بنانا ہونا چاہئے۔ہم پرامید ہیں کہ شرح سود میں متواتر کمی کے بعد اب حکومت کی جانب سے ایسے مختلف منصوبے اور پالیسیاں تشکیل دی جا ئیں تاکہ پاکستان کی معیشت کو مزید مستحکم کیا جاسکے۔

مزیدخبریں