صوبائی سیکرٹری اطلاعات پیپلز لیبر بیورو سجاد حسین ساجد کے والدکا انتقال

Nov 13, 2024

باہتر(نامہ نگار)پا کستان واپڈہ ہائیڈرو ا لیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے آئیسکو کے ریجنل انفارمیشن سیکرٹر ی اور پیپلز لیبر بیورو  کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سجاد حسین ساجد کے والد انتقال کر گئے مرحوم کو بعداز نماز جنازہ ان کے آبائی گاں باہتر میں سپرد خاک کر دیا گیا۔آن کی نماز جنازہ میں جاوید اقبال بلوچ، طارق مسعود بلوچ، سردار وقار احمد خان،ملک قمر فاروق کلیامی،ملک سجاد احمد اعوان، قاضی محمد شفیق ، چوہدری دائم سجاد، ایوب خان، سردار ذوالفقار حیات خان ایڈووکیٹ، طارق چوہدری، را جہ غلام مرتضی، غلام محمد بلتی،   محمد اعجاز، ڈپٹی جنرل سیکر ٹر ی راجہ پرویز اختر، راولپنڈی سٹی کے صدر را جہ عبدالمجید،  پیپلز یونیٹی آف پی آئی اے ایمپلائیز کے جنرل سیکرٹری سہیل مختار،ملک حسنین شہید اور آئیسکو کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد رمضا ن خان جدون، ایس ڈی او حاجی امجد حسین سمیت سیاسی و سماجی شخصیات، عزیز و اقارب اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا کی۔ 

مزیدخبریں