اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت) جوبلی لائف انشورنس نے صحت کہانی کے ساتھ اپنی شراکت داری میں توسیع کرتے ہوئے آؤٹ پیشنٹ ڈپارٹمنٹ (او پی ڈی) کی کلیمز مینجمنٹ سروسز متعارف کرائی ہیں۔
جوبلی لائف انشورنس کی صحت کہانی کیساتھ شراکت داری میں توسیع
Nov 13, 2024