منشیات کے مقدمے میں مجرم کو 9 سال قید،80 ہزار روپے جرمانہ

Nov 13, 2024

 راولپنڈی(جنرل رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے منشیات کے مقدمے میں مجرم کو 9 سال قید سخت اور80 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے،مجرم شکیل خان سے  2 کلو 250 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ نصیر آباد پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔

مزیدخبریں