لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق ایم پی اے محمد آصف کی معطلی کی میعاد میں 26 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے ۔ سیف الملوک ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی جس میں کہا گیا کہ رانا آصف دہری شہریت کے حامل ہیں جبکہ اعلیٰ عدالتوں کے فیصلوں کی روشنی میں اور آئین کے تحت رانا آصف پنجاب اسمبلی کی رکنیت کے اہل نہیں رہے۔
دوہری شہریت کیس: سابق ایم پی اے محمدآصف کی معطلی کی میعاد میں 26 اکتوبر تک توسیع
Oct 13, 2012