افغان حکومت کی جانب سے 7برطانوی فوجیوں کی گرفتاری کا خیرمقدم

Oct 13, 2012

کابل (آن لائن) افغان حکومت نے افغانی شہریوں کے قتل میں ملوث برطانوی فوجیوں کی گرفتاری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ یہ اقدام شہریوں کے جانی نقصان کی روک تھام کے لئے مددگار ثابت ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزات دفاع کی جانب سے جاری بیان میں 7برطانوی فوجیوں کی گرفتاری کو خوش آئند قرار دیا ۔

مزیدخبریں