واشنگٹن (آئی این پی) امریکہ میں قتل پر اکسانے کے الزام میں زیرحراست سعودی طالب علم زیاد عبید کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی۔ جمعہ کو عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق زیاد کے وکیل کے دلائل کا جواب دیتے ہوئے اٹارنی جنرل نے خدشہ ظاہر کیا کہ ضمانت پر رہائی ملنے پر ملزم ملک سے فرار ہو سکتا ہے۔
امریکہ، قتل پر اُکسانے کے الزام میں سعودی طالب علم کی ضمانت مسترد
Oct 13, 2012