چیف جسٹس ہائی کورٹ نے دو سول ججوں کے استعفےٰ منظور کر لئے

Oct 13, 2012

لاہور (وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے دو سول ججوں / کم جوڈیشل مجسٹریٹس کے استعفےٰ منظور کر لئے ہیں۔ مستعفی ہونے والے سول جج / جوڈیشل مجسٹریٹ فیروزوالا عامرہ فاروق اور سول جج / جوڈیشل مجسٹریٹ گجرات محمد جہانگیر اعوان ہیں۔

مزیدخبریں