لاہور (کلچرل رپورٹر) سہ روزہ الحمرا قومی ادبی و ثقافتی کانفرنس کی دوسری نشست کا موضوع ”پاکستان میں کہانی کا عروج و زوال“ تھا۔ اس نشست کی صدارت منیر بادینی نے کی۔ مہمان خصوصی نورالہدیٰ شاہ تھیں۔ اظہار خیال کرنے والوں میں مسعود اشعر، ڈاکٹر شاہ محمد مری، ڈاکٹر تحسنی فراقی، مبین مرزا، آصف فرخی، ڈاکٹر سعادت سعید، شکیل عادل زادہ، جمیل پال، ڈاکٹر محمد صغیر خاں اور ڈاکٹر مرحب قاسمی تھے۔
قومی، ادبی، ثقافتی کانفرنس دوسرے روز بھی جاری رہی
Oct 13, 2012