اداکارہ خوشبو آج 43ویں سالگرہ منائینگی

Oct 13, 2012

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ خوشبو آج 43ویں سالگرہ منائیں گی ۔ سالگرہ کیک وہ اپنے شوہر ارباز خان کے ہمراہ ایبٹ آباد میں کاٹیں گی جہاں ان کے شوہر ارباز خان اپنی پشتو فلم ” دشمنی “ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور اسی وجہ سے سالگرہ کی تقریب ایبت آباد میں کی جائے گی۔

مزیدخبریں