ایشیا کی معاشی ترقی کم ترین سطح پر آ گئی‘ آئی ایم ایف

ٹوکیو (نوائے وقت نیوز) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے کہا ہے کہ سال 2008ءکے مالی بحران کے بعد سے ایشیا کی معاشی ترقی کم ترین سطح پر ہے۔ ایشیا کی معاشی ترقی میں آہستہ آہستہ اضافہ ہو گا۔ آئی ایم ایف کے مطابق یورپ میں جاری معاشی بحران کے باعث ایشیا کو بھی خطرات لاحق ہیں۔ غذائی اشیاءاور تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ بھی ایشیا کی معیشت کے لئے خطرہ ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...