خرچہ 3کروڑ 19ہتھیار جمع‘سندھ میں غیرقانونی اسلحہ جمع کرانے کی مہلت ختم

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ میں غیرقانونی اسلحہ جمع کرانے کی مہلت ختم ہو گئی۔ ذرائع محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق مہم کے دوران سندھ میں صرف 19ہتھیار جمع کرائے گئے۔ غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائیگی۔ اسلحہ برآمد ہونے پر 14سال قید ہو سکتی ہے، مہم پر تین کروڑ روپے خرچ ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...