لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم ”وار“ جو عیدالاضحی پر ریلیز ہو رہی ہے، کی پروموشن شروع کر دی گئی ہے۔ گذشتہ روز فلم وار کی ٹیم جس میں ہدایت کار بلال لاشاری، فلمساز ڈاکٹر حسن، اداکارہ عائشہ خان اور اداکار کامران لاشاری شامل تھے، نے فلم ”وار“ کی ٹکٹیں فروخت کیں۔ ٹکٹیں خریدنے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ وہاں پہنچ گئے۔
فلم ”وار“ عید پر ریلیز ہو گی، پرموشن شروع
فلم ”وار“ عید پر ریلیز ہو گی، پرموشن شروع
Oct 13, 2013