زینت اور زیبائش خواتین کی کمزوری ہے : جرار رضوی

زینت اور زیبائش خواتین کی کمزوری ہے : جرار رضوی

Oct 13, 2013

لاہور (پ ر) زینت اور زیبائش خواتین کی کمزوری ہے، خود کو نمایاں کرنے کے لئے آرائش گیسو کا سہارا لیا جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار فلم ساز جرار رضوی، سیف اللہ چودھری، مقصود چغتائی، حسن احمد چودھری، محمد اقبال، سعد احمد، بیگم شاہین احمد، عائشہ حمزہ، رباب علی، خدیجہ فیصل، غلام مصطفی، حمیرا سیف اوردیگر شوبز سے منسلک افراد نے ایش پریمیئر فیشن شو ہا¶س کی افتتاحی تقریب میں کیا۔

مزیدخبریں