لاہور (آئی این پی) نامور ادکارہ زیبا بختیار نے فلموں میں کام کر نے سے انکار کر دیا جبکہ ادکارہ نے اپنی ہوم پر وڈیو کیشن شروع کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ میں اپنی ساری توجہ اپنے بیٹے اذان کے مستقبل کو بہتر بنانے اور اسکی پر وموشن پر ہی دونگی ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے فلموں میں کام کر نے کی پیشکش ہو رہی ہیں مگر میں نے فی الحال فلموں میں کام نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے کیونکہ میر ے بیٹے اذان اس قابل ہو چکے ہیں کہ وہ میوزک اور ڈائر یکشن کو اچھی طر ح سمجھنے لگا ہے اس لئے میں کسی فلم کی بجائے ہوم پروڈیکشن کی ہی فلمیں کر ونگی۔