جموں (رائٹرز) بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل کانسام ہمالے سنگھ نے کہا ہے رواں برس پاکستان سے بہت کم تعداد میں مجاہدین مقبوضہ کشمیر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا افغانستان سے غیرملکی افواج کے جانے کے باعث اس بات کی توقع تھی کہ یہ تعداد زیادہ ہوگی۔ انہوں نے کہا میں اکتوبر، نومبر میں توقع کر رہا تھا کہ مجاہدین زیادہ تعداد میں مقبوضہ کشمیر میں داخل ہونگے۔
بھارتی جنرل