لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں 4 ارب 22 کروڑ 90 لاکھ روپے مالیت کے ایک کروڑ 85 لاکھ 20 ہزار سودے طے پائے اور پی ایم ای ایکس انڈیکس 2566 کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت3 ارب 37 کروڑ 70 لکھ روپے رہی جبکہ خام تیل کے سودوں کی مالیت 66 کروڑ 29 لاکھ 70 ہزار روپے رہی۔
مرکنٹائل ایکسچینج میں 4 ارب 22 کروڑ 90 لاکھ روپے کا کاروبار
Oct 13, 2015