لاہور(خصوصی رپورٹر)سینئر ممبر کوآرڈی نیشن وزیر اعلی پنجاب چوہدری محمود حسین کمبوہ نے کہا ہے کہ دھاندلی کا شور مچانے والوں کو سوچ لینا چاہئے کہ مسلم لیگ (ن)پاکستان کو سب سے بڑی حمایت ہے۔آنے والے بلدیاتی الیکشن میں بھی کپتان کی وکٹیں اوڑیں گی،اور مسلم لیگ ن کلین سویپ کرے گی حالانکہ مسلم لیگ ن کے پرانے کارکنوں کو بلدیاتی الیکشن میں ٹکٹ نہیں دیے گئے لیکن مسلم لیگ ن متحدہے۔