فرینکفرٹ (اے ایف پی) دنیا کا سب سے بڑا کتاب میلہ جرمنی میں شروع ہو گیا۔ یہ متنازع بنا ہوا ہے۔ ایران نے مسلمان ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ شرکت نہ کریں کیونکہ ملعون نام نہاد مصنف سلمان رشدی کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے فیصلے کا دفاع کرتے کہا رشدی آئے گا کیونکہ خیالات کا اظہار پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔
فرینکفرٹ میں دنیا کا سب سے بڑا متنازع کتاب میلہ شروع، ملعون سلمان رشدی بھی مدعو، مسلمان بائیکاٹ کریں: ایران
Oct 13, 2015