کینبرا(نیٹ نیوز) جنوبی آسٹریلیا کے ایک دریا میں نہاتے کینگرو کی تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہوچکی ہیں۔یہ دلچسپ تصاویر جیکسن کنگز لی آسٹریلوی شہری نے کھینچی ہیں جو حالیہ دنوں تعطیلات منانے جنوبی حصے میں گیا ہوا تھا۔ صارفین کسی صحت مند انسان کی طرح ہٹے کٹے کینگرو کو دیکھ کر دنگ رہ گئے۔
کینگرو کی تصاویر کا سوشل میڈیا پر شیئر ہونا ہی تھا کہ صارفین کسی صحت مند انسان کی طرح ہٹے کٹے کینگرو کو دیکھ کر دنگ رہ گئے۔