فیصل آباد: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ ٹرک پر سوار ہوتے گر گئے، چوٹ لگنے سے محفوظ رہے

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) فیصل آباد میں جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ طلبہ کے مارچ کی قیادت کیلئے ٹرک پر سوار ہو رہے تھے کہ انہیں سہارا دینے والے شخص کا پیر پھسل گیا جس کی وجہ سے وہ اور لیاقت بلوچ زمین پر گر گئے۔ ذرائع کے مطابق لیاقت بلوچ گرنے پر چوٹ لگنے سے محفوظ رہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...