آپ مستقبل کے معمار قوم ہیں۔ اپنی شخصیت میں نظم و ضبط پیدا کیجئے، مناسب تعلیم اور مناسب تربیت حاصل کیجئے۔ اگر ہمیں حقیقی، تیزرفتار اور نتیجہ خیز ترقی کرنی ہے تو تعلیم کے مسئلے پر خصوصی توجہ دینی چاہئے جو ہماری تاریخ اور ثقافت سے ہم آہنگ ہو جو دنیا بھر میں ہونے والی وسیع ترقیوں اور جدید تقاضوں کے مطابق ہو۔
(کل پاکستان تعلیمی کانفرنس، کراچی۔ 27 نومبر 1947ئ)
نتیجہ خیز ترقی
Oct 13, 2017