اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) انتخابات بل میں ختم نبوت کے حلف میں متنازعہ ترمیم کے معاملے پر راجہ ظفرالحق کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ وفاقی وزیر مشاہد اللہ اور وزیر قانون زاہد حامد سے راجہ ظفرالحق نے مشاورت مکمل کر لی ہے رپورٹ جلد نواز شریف کو بھیج دی جائیگی‘ رپورٹ صرف پارٹی قیادت کو دی جائیگی۔ سفارشات ظاہر نہیں کی جا سکتیں۔
ختم نبوت حلف میں متنازعہ ترمیم‘ حکومتی تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ مکمل کر لی
Oct 13, 2017