نیپال میں لاپتہ کرنل (ر) حبیب ظاہر کی اہلیہ کا بازیابی کیلئے آرمی چیف کو خط

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) نیپال میں لاپتہ لیفٹیننٹ کرنل (ر) حبیب ظاہر کی اہلیہ نے آرمی چیف کو خط میں لکھا ہے کہ میرے شوہر نوکری کے سلسلے میں نیپال گئے اور وہاں لاپتہ ہو گئے۔ میں نے کرنل حبیب کی بازیابی کیلئے تمام قانونی راستے اپنائے۔ اقوام متحدہ کو خط لکھا، نیپال حکومت سے بھی درخواست کی۔ لیفٹیننٹ کرنل (ر) حبیب ظاہر کا کچھ پتہ نہیں چل سکا۔ میرے شوہر کو ڈھونڈنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...