کراچی جنوبی کے ڈپٹی کمشنر رفیق قریشی کےوارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (وقائع نگار) صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے ڈپٹی کمشنر کراچی ساﺅتھ رفیق قریشی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ رفیق قریشی پر ماضی میں مختار کار کی حیثیت سے زمینوں کی کی الاٹمنٹ میں جعلسازی سمیت دیگر الزامات ہیں۔14 سال پرانے کیس میں عدالت کے حکم پر ایف آئی آر درج کی جاچکی ہے اور رفیق قریشی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیئے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن