ڈیلی ویجز و کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کیلئے ”ریگولیشنز کمیٹی“ کا اجلاس

اسلام آباد(خبر نگار)مختلف وزارتوں، ڈوےژنوں ، نےم خودمختار و خودمختار اداروں مےں کام کرنے والے ساڑھے تےن ہزار کے قرےب ڈےلی وےجز و کنٹرےکٹ ملازمےن کو رےگولر کرنے کےلئے ”رےگولےشنز کمےٹی“کا اجلاس سےکرٹری اسٹےبلشمےنٹ ڈوےژن مےاں اسد حےا الدےن کی صدارت مےں جمعرات کو کمےٹی روم مےں ہوا جس مےں ڈےلی وےجز و کنٹرےکٹ ملازمےن کو رےگولر کرنے کے طرےق کار پر غور کےا گےا ۔ ےہ اجلاس دو گھنٹے تک جاری رہا۔ اجلاس مےں کو ئی 40ڈےلی وےجز و کنٹرےکٹ ملازمےن کی سماعت کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن