سیدمصطفی بخاری کے انتقال پر علماءکا اظہار تعزیت

Oct 13, 2018

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مجلس احرار اسلام کے نائب امیر مولانا سید کفیل شاہ بخاری کے چچا سید مصطفی بخاری کی وفات پر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنائیت،مولانا عبدالرو¿ف مکی،مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ، مولانا زاہد محمود قاسمی‘ مولاناحافظ فضل الرحیم ، مولاناقاری ارشد عبید، حافظ اسعدعبید، مولانا زبیر حسن، مولانا مجیب الرحمن انقلابی اور مولانا فہیم الحسن تھانوی‘ میاں محمد اجمل قادری،مولانا عبدالرو¿ف فاروقی،مولانا احمد علی ثانی‘ مولانا زاہدالراشدی ،مولانا اسد اللہ فاروق نقشبندی اور دیگرعلماءنے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم انتہائی متقی پرہیز گار اور نیک سیرت انسان تھے ہم امیر شریعت سید عطاءاللہ شاہ بخاریؒ اور پیرجی سید عطاءالمہیمن شاہ بخاری کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

مزیدخبریں