کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) حیدرآباد ٹیسٹ کے پہلے روز ویسٹ انڈیز نے سات وکٹوں پر 295 رنز بنالئے تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پہلے روز دووکٹوں کے نقصان پر 295رنزبنالئے۔ میچ کی خاص بات ویسٹ انڈیھ کے بلے باز روشن چیز کے ناٹ آﺅٹ98 رنز ہیں جب کہ ہولڈر52 رنز اور پوپ36 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ میزبان ٹیم کی جانب سے یادیو اور کلدیپ نے تین تین کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا پہلے روز یکے بعد دیگر ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی آﺅٹ ہوتے رہے اور کو ئی بڑا اسکور کرنے میںناکام رہے ۔
حیدر آباد ٹیسٹ: پہلا دن روسٹن چیز کے نام‘ بھارت کے خلاف ویسٹ انڈیز کے295/7 رنز
Oct 13, 2018