لاہور(نامہ نگار) نیب لاہور نے ماڈل ہائوسنگ انکلیو کے 180 متاثرین میں ملزمان سے برآمد 13کروڑ80لاکھ روپے مالیت کے چیک تقسیم کر نے کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا ۔ جس میں ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور شہزاد سلیم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
ماڈل ہائوسنگ انکلیو کے 180 متاثرین میں نیب کی جانب سے چیکوں کی تقسیم
Oct 13, 2018