پی ٹی آئی کے ورکرز مایوس‘ منہ چھپاتے پھر رہے ہیں: اکرام اللہ خان کاکڑ

لاہور (پ ر) مسلم لیگ(ن) کی پنجاب کونسل کے ممبر اکرام اللہ خاں کاکڑ، شیخ آصف رفیق‘ عبدالحمید خان کاکڑ، شیخ محمدعمران‘ پروفیسر سمیع اللہ خان کاکڑ‘ ظہیر اقبال چودھری‘ شیخ عمران مانی‘ میاں محمداشرف‘ تابندہ کاکڑ‘ قاضی ساجد محمدعمر‘ محمدعلی ٹیپو نے کہا کہ حکومت کے اب تک کے عوام دشمن اقدامات سے انہیں لانے والے شرمندگی سے منہ چھپاتے پھر رہے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...