ایتھنز( آن لائن )یونان میں سیاحت کرنے والے افراد کا وزن اگر 100 کلوگرام یا اس سے زائد ہو تو انہیں گدھوں پر سواری کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اس ضمن میں حکومت نے جانوروں کے حقوق کا نیا قانون متعارف کروادیا ہے۔ وزارت دیہی ترقی نے کہا ہے کہ اس ضمن میں بھرپور مہم بھی چلائی گئی تھی۔