واشنگٹن (اے ایف پی)پوپ فرانسس نے بچوں سے زیادتی کے معاملے پر تنقید کا نشانہ بننے والے واشنگٹن چرچ کے آرچ پشب ڈونلڈ وورل کا استعفیٰ منظور کرلیا، جس کے بعد وہ اس اسکینڈل میں عہدہ چھوڑنے والے سب سے سینئر کارڈینل بن گئے۔
بچوں سے زیادتی میں ملوث پادریوں کا جرم چھپانے کا الزام:واشنگٹن چرچ آرچ بشپ ڈونلڈ وورل کا استعفیٰ منظور
Oct 13, 2018