قصور (نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹر کٹ ہسپتال میں غنڈہ عناصر کی شراب کے نشے دھت ہو کر توڑ پھوڑ ، ڈاکٹر اور سٹور کیپر کے ساتھ غنڈہ گردی بھی کی۔ واقعہ کے خلاف ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف نے احتجاج کیا۔گزشتہ شام ہسپتال کے مین سٹورجبار نامی شخص ایک نا معلوم شخص کے ساتھ شراب کے نشئے میں دھت ہو کر داخل ہوا .