کولمبیامیںشدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے گیارہ افراد ہلاک

بگوٹا(این این آئی)جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں شدید بارشوں کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ مغربی گاؤں مارکوتیلا میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ تیس افراد کو زندہ بچا لیا گیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ملک کے مغربی گاؤں مارکوتیلا میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ تیس افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ مٹی کے تودے گرنے سے متعدد گھر تباہ ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...