احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم و دیگرکےخلاف17ا ارب روپے کرپشن ریفرنس سے متعلق سماعت

Oct 13, 2018 | 21:44

ویب ڈیسک

احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم و دیگرکےخلاف17 ارب روپے کرپشن ریفرنس سے متعلق سماعت کے موقع پر عدالت میں ذوہیر صدیقی، شعیب وارثی و دیگر ملزمان پیش ہوئے جبکہ عدالت میں نیب کی جانب سے گواہ پیش نہ کیے جاسکے عدالت نے گواہوں کی عدم حاضری کے باعث ریفرنس کی سماعت 20اکتوبر تک ملتوی کردی واضع رہے کہ ڈاکٹرعاصم نے علاج کےلئے بیرون ملک جانے کی اجازات لے رکھی ہے ملزمان پر گیس کے ٹھیکوں کی مد میں17 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔

مزیدخبریں