پشاور: حوالات میں قید ملزم کی پراسرار ہلاکت

پشاور(صباح نیوز)پشاور کے تھانہ خان رازق شہید کی حوالات میں قید ملزم پراسرار طور پر جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق کہ لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا جس کی رپورٹ آنے پر مزید کارروائی کی جائے گی۔پولیس کے مطابق ملزم اجمل شاہ نرس سے پرس اور موبائل چوری کرنے کے الزام میں تھانہ خان رازق شہید کی حوالات میں بند تھا کہ اس دوران اس کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی اور اسے ہسپتا ل پہنچایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...