بھارتی معیشت خستہ حال‘ لوگو ں کو بیروزگار کیا جا رہا ہے: پریانکا گاندھی مود ی حکومت پر برس پڑی

Oct 13, 2019

نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جنرل سیکرٹری پریانکا گاندھی نے مودی حکومت پر تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مت لوگوں کا 76000کروڑ روپے کا قرض معاف کررہی ہے جبکہ غریب کسان پریشان ہیں اور انہیں جیل میں ڈالا جارہا ہے۔ پریانکا گاندھی نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ملکی معیشت خستہ حال ہے لوگوں کو نوکری سے نکالا جارہا ہے۔

مزیدخبریں