حشرات الارض جانوروں میں پیداواری نقصانا ت کا باعث بنتے ہیں : ڈاکٹر ذاکر علی 

میلسی (نمائندہ نوائے وقت)ایڈ یشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر رائے ذاکر علی نے کہا ہے کہ حشرات الارض جانوروں میں پیداواری نقصانا ت کا باعث بنتے ہیں جس سے کسانوں کو مالی نقصان پہنچتا ہے حشرات الارض میں چیچڑ، جوئیں اور دیگر بیرونی کر م شامل ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ محلہ دھر م پورہ میں محکمہ کی ٹیمیں حشرات الارض کے خاتمہ کیلئے کوشاں ہیں۔انہوںنے مزید کہا کہ محکمہ لا ئیوسٹاک کی ٹیمیں حشرات الارض کے خاتمہ کیلئے متحرک ہو کر کام کریں اس حوالے سے کسی قسم کی غفلت یا لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...