لاہور( خصوصی نامہ نگار ) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ نے ہدایت کی ہے کہ مختلف عدالتوں میں زیرسماعت کیسوں کی مکمل تیاری کے ساتھ پیروی کی جائے-متعلقہ ڈائریکٹوریٹس اپنے جوابات بلاتاخیر لاڈائریکٹوریٹ کو ارسال کریں تاکہ عدالتی مقدمات کے جوابات جلد از جلد تیار کر کے داخل کئے جا سکیں۔
عدالتوں میں زیرسماعت کیسوں کی مکمل تیاری کیساتھ پیروی کی جائے:احمد عزیز تارڑ
Oct 13, 2020