سٹاک مارکیٹ میں مندا ،سرمایہ کاروں کو95ارب روپے کا نقصان 

کراچی (این این آئی ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںکاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو اتار چڑھاوٗ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی غالب آگئی جس کے نتیجے میں588.61 پوائنٹس کی کمی سے 40209 پوائنٹس کی سطح پرآگیاجبکہ77.33فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے سبب سرمایہ کاروں کو95ارب60کروڑ4لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑاَ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...