کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ کیس میں سزا یافتہ ملزمان رحمان بھولا اور زبیرچریا سمیت 5 ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرلیں،سندھ ہائیکورٹ نے دیگر جن تین ملزمان کی اپیلیں منظور کیں ان میں منصور احمد، ارشد محمود اور فضل احمد شامل ہیں۔
سانحہ بلدیہ کیس ،رحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے منظور
Oct 13, 2020