لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے کیس پر سماعت کی۔
آمدن سے زائد اثاثے‘ سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 اکتوبر تک توسیع
Oct 13, 2020