محکمہ جنگلات خان پور بگا شیر  میں بڑے پیمانے پرمبینہ کرپشن جاری

Oct 13, 2020

خان پور بگا شیر (خبرنگار) محکمہ جنگلات کے محافظوں جن میں بلاک آفیسر ،گارڈ ودیگر جو ماہانہ محکمہ سے ہزاروں روپے تنخواہیں اور مراعات وصول کر رہے ہیں اس طرح بے دردی سے بڑے پیمانے پر کرپشن جاری رکھے ہوئے ہیں درختوں کیساتھ ساتھ اب مٹی کی فروختگی بھی جاری ہے۔ خانپور بگاشیر 2کنال کالونی نزد پٹرولنگ پوسٹ خان پور بگاشیر کے بیک پر لاکھوں روپے کی مٹی کی فروختگی کرڈالی۔ افسران  انکوائری میں واضح ہونے پر ایکشن سے لیت ولعل کرنے لگے۔

مزیدخبریں