ثوبیہ سلطان کو سیکرٹری راولپنڈی تعلیمی بورڈ کا چارج دے دیاگیا

Oct 13, 2020

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے گریڈ19 کے سیکرٹری ڈاکٹر تنویر ظفر اپنی تین سالہ تقرری کی مدت پوری ہونے پر محکمہ تعلیم لاہور چلے گئے ان کی جگہ چیئرمین بورڈ ڈاکٹر دستگیر نے گریڈ17 کی خاتون افسر ثوبیہ سلطان کو سیکرٹری بورڈ کا چارج دے دیا ۔

مزیدخبریں